Hazrat Ismail kay Baray Main
حضرت اسماعیل علیہ سلام کے بارے میں ھم نے بہت کچھ سنا ہوا ہے مگر کچھ ایسی باتیں بھی ہیں جنکا کم ہی لوگوں کو علم ہے ۔ ماشاءاللہ ویڈیو میں حضرت اسماعیل علیہ سلام کے واقعات اور شان بیان کی گئی ہے اور خانہ کعبہ کے کچھ واقعات بیان کئیے گئیے ہیں بہیت خوبصورت انداز میں بیان کیا گیا ہے ضرور دیکھیں اور سنیں۔