Home News سانحہ پشاور پر سعودی شاہ عبداللہ کا اظہار افسوس

سانحہ پشاور پر سعودی شاہ عبداللہ کا اظہار افسوس

by Zaryyab Salman
Saudi King Abdullah expressed his regret at the incident in Peshawar

سانحہ پشاور پر سعودی شاہ عبداللہ کا اظہار افسوس

Saudi King Abdullah expressed his regret at the incident in Peshawar 

ریاض(قدرت نیوز)خادم الحرمین شریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز اور ولی عہد سلمان بن عبدالعزیز نے سانحہ پشاور کی مذمت کرتے ہوئے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ شاہ عبداللہ اور شہزاد سلمان نے صدر ممنون حسین کے نام پیغام میں کہا کہ دہشت گردی کے اس واقعے پر انہیں شدید دکھ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ دہشت گردی کے ان واقعات کی سختی سے مذمت کرتے ہیں۔ اپنے پیغام میں سعودی رہنما ؤں نے حکومتِ پاکستان، شہدائکیلواحقین اور پاکستانی عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

Saudi King Abdullah expressed his regret at the incident in Peshawar

You may also like

Leave a Comment