افغان صدر نے فوری طور پر مولوی فضل اللہ کی گرفتاری اور پاکستان حوالگی کا حکم دیدیا
اسلام آباد(زری نیوز)پاکستان کی عسکری قیادت کی جانب سے افغان حکومت کوملافضل اللہ بارے اہم معلومات حوالے کرنے کے بعدافغان صدراشرف غنی نے کارروائی کی ہدایت کردی ۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کی عسکری قیادت نے کالعدم تحریک طالبان کے راہنماملافضل اللہ بارے اہم معلومات افغان حکومت کے حوالے کردی ہیں اورافغان حکومت کوبتایاگیاہے کہ ملافضل اللہ مشرقی افغانستان کی خفیہ پناہ گاہوں میں چھپاہواہے جس کے بعدافغان صدرنے فوری کارروائی کی ہدایت کرتے ہوئے افغان فورسزکوملافضل اللہ کوگرفتارکرکے پاکستان کے حوالے کرنے کاحکم دیدیاہے۔
Afghan President immediately ordered
Pakistan’s military leadership combining the Afghan government to deliver important information about Fazlullah۔ Ashraf Ghani the President of Afghanistan directed the action.
According to a private TV channel military leadership of Pakistan handed over important information about the Taliban leader Mullah Fazlullah Afghan government and said to Afghan government that Fazlullah’s secret sanctuary is hiding in eastern Afghanistan after the Afghan Quick action by the President of Afghanistan, to arrest Mullah Fazlullah have and handed over to Pakistan.