Maryam Nawaz Youth Programme Se Resigns
مریم نواز وزیراعظم یوتھ پروگرام کے سربراہ کے عہدے سے مستعفی
لاہور. بدھ. مریم نواز، وزیراعظم نواز شریف کی بیٹی، چیئرپرسن، وزیراعظم کے یوتھ پروگرام کےعہدے سےمستعفی ہونے کا اعلان کیا
ایک بیان میں مریم نوازنے کیا ہے کہ وہ رضاکارانہ طور پر وزیراعظم کے یوتھ پروگرام کے سربراہ کے عہدہ سےمستعفی ہو رہی ہیں۔
میں نے کوشش کی کہ اس پروگرام میں ایک پیسہ کی کرپشن نہ ہو۔ انہوں نے مزید کہا، عہدوں سے کوئی ۔فرق نہیں ہے، عوام کی خدمت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا
اُنہوں نے مزید اُمید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہےکہ یہ پروگرام ایسے ہی مثبت انداز میں چلتا رہے گا۔
مریم نوازنے مندرجہ بالا فیصلہ لینے سے پہلے وزیراعظم کے ساتھ معاملہ پر تبادلہ خیال کیا
ذرائع نے بتایا ،مریم نواز نےاپنا استعفی وزیر اعظم کے دفتر کے حوالے کر دیا گیا ہے