لاہور تحریک انصاف کے سربراہ خاندان نے عمران خان کی شادی کیلئے لڑکی پسند کرلی ہے اور جلد شادی بھی متوقع ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار عارف نظامی نے دعویٰ کیا ہے کہ لڑکی کی عمر 44 سال ہے اور بنوں کی رہنے والی ہے اور عمران خان کے خاندان کے افراد نے اسے شادی کیلئے پسند کرکے مکمل رضامندی کا اظہار کردیا ہے۔ عارف نظامی کے مطابق عمران خان کی شادی جلد متوقع ہے۔