کراچی……معروف کرکٹر اور سابق کپتان رمیز راجہ نے آسٹریلیا کے خلاف آج کے میچ سے مصباح الحق کو ڈراپ کیے جانے کو ان کے ساتھ ظلم سے تعبیر کیا ہے ، ان کا کہناتھاکہ آزمائے ہوئے آفریدی کوکپتان بنانے کی کیا ضرورت تھی ،کپتان بنانا ہی تھا تو کسی نوجوان کھلاڑی کو بنادیتے ۔