Home News ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا، عید میلا النبیﷺ دسمبر میں ہوگی

ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا، عید میلا النبیﷺ دسمبر میں ہوگی

by Zaryyab Salman
rabi-ul-awal ka chand mubarak ho

ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا، عید میلا النبیﷺ یکم دسمبر کو ہو گی

rabi-ul-awal ka chand mubarak ho

کراچی: ربیع الاول 1439 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے اور عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم یکم دسمبر کو منائی جائے گی۔

ربیع الاول 1439 ہجری کے چاند کی رویت کے حوالے سے مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا، اس کے علاوہ صوبائی دارالحکومتوں اور زونل کمیٹیوں کے الگ الگ اجلاس بھی منعقد ہوئے۔ اجلاس میں چاند کی رویت کے حوالے سے ملنے والی اطلاعات کا جائزہ لیا گیا۔

ملک بھر سے ملنے والی اطلاعات کو پرکھنے کے بعد چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا کہ ربیع الاول کا چاند نظر آگیا ہے اور عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم یکم دسمبر بروز جمعہ کو مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔

You may also like

Leave a Comment