Warid android app download

by Zaryyab Salman
Warid android app download

Warid android app download

Warid android app download
وارد نے صارفین کیلئے انتہائی مفید موبائل اپلیکیشن متعارف کروا دی!

وارد کے صارفین ’ مائی وارد ایپ‘ کی مدد سے اپنے موبائل کنیکشن کے بہت سارے کام با آسانی سرانجام دے سکتے ہیں۔

حال ہی میں وارد کی طرف سے اینڈرائیڈ اور آئی فون کے لیے ـ مائی وارد ایپ ـ کے نام سے ایک ایپلیکیشن متعارف کروائی گی ہے جس کی مدد سے صارفین بنڈلز، سروسز اور اپنے اکاؤنٹ کی دوسری تفصیلات بآسانی مینیج کر سکتے ہیں۔ یہ ایپ بالکل مفت ہے۔

آئی او ایس کے یوزرز 5 نومبر سے اس ایپلیکیشن کو استعمال کر سکیں گے۔اس ایپ کو اپنے سمارٹ فون پر انسٹال کرنے کے بعد آپ اپنے پیکجز بھی بدل سکتے ہیں۔

You may also like

Leave a Comment