گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ وہ کتاب ہے جس میں ہر سال نت نئے عالمی ریکارڈز سامنے آتے ہیں جن میں سے اکثر ایسے ہوتے ہیں جو چہرے پر مسکراہٹ بکھیر دیتے ہیں۔
اب چاہے وہ دنیا کے سب سے لمبے شخص کا یا سب سے موٹے جڑواں بھائیوں ، ایسا لگتا ہے کہ ہر گزرتے برس میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں تنوع آتا جارہا ہے۔
اب گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا 2016 ایڈیشن سامنے آیا ہے جو کہ پہلے سے بڑا اور سب سے بہترین نظر آتا ہے۔
اس کے چیف ایڈیٹر گریک گلینڈی کے مطابق گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ 2016 میں سائنس، کھیل، انٹرٹینمنٹ، جانور، انسانی کامیابیوں اور دیگر کو شامل کیا گیا ہے اور یہ اب تک کہ سب سے نئے اور سب سے حیرت انگیز ریکارڈز ہیں جو سب کو پسند آئیں گے۔
تو ایسے ہی کچھ ریکارڈز کے بارے میں جانے جو ہوسکتا ہے کہ آپ کو حیران یا مسکرانے پر مجبور کردیں۔
سب سے بڑے پیر
فوٹو بشکریہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ
|
وینزویلا کے بیس سالہ جیسن اورلینڈو روڈرگیوز گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ 2016 ایڈیشن میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے ہیں اور اس کی وجہ ہے ان کے ایک فٹ 4 انچ لمبے پیر، جنھیں دنیا میں کسی زندہ شخص کے سب سے بڑے پیروں کا ریکارڈ حاصل ہوا ہے۔ جیسن کو اپنے پیروں پر 26 سائز کے جوتے چڑھانا پڑتے ہیں۔
Venezuela's twenty -year-old Jason Rodriguez Orlando Gyoza place in the Guinness Book of World Records 2016 edition , and it has succeeded in making one of his feet 4 inches long legs , they are living in the world 's biggest record feet is . Jason size 26 shoes on your feet you have to offer .
سب سے تیز کچھوا
فوٹو بشکریہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ
|
بچپن میں کچھوے اور خرگوش کی کہانی تو آپ نے سنی ہی ہوگی جس میں سست رفتار کچھوا تیز رفتار خرگوش کو شکست دے دیتا ہے۔ تو ایسے ہی کچھوے برٹی کے بارے میں جانے جس نے دنیا کے سب سے تیز کچھوے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ برطانیہ میں موجود اس کھچوے نے فی سیکنڈ 0.92 فٹ کی رفتار کے ساتھ دوڑ کر یہ اعزاز اپنے نام کیا۔
As a child , he heard the story of the turtle and the hare , which will slow tortoise beat the hare is fast . Brty turtles go about that if the world has the fastest turtle's record . This khcuy 0.92 feet per second in the United Kingdom with the speed of the race to honor his name .
سب سے زیادہ دانت
فوٹو بشکریہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ
|
ہندوستان کے شہر بنگلور کے رہائشی 27 سالہ وجے کمار کے منہ میں 32 کی جگہ 37 دانت ہیں اور اس طرح انہیں کسی منہ میں سب سے زیادہ دانتوں کا گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ مل گیا ہے کیونکہ یہ تعداد بیشتر افراد کے منہ میں پائے جانے والے 32 دانتوں سے 5 زیادہ ہے۔
Vijay Kumar , a resident of Bangalore , India , 27 to 37 teeth in the mouth instead of 32 , and thus a more teeth in the mouth of the Guinness Book of World Records for most people because it is found in the mouth found 5 is more than 32 teeth .
ہاٹ ڈاگ کا سب سے بڑا ٹھیلا
فوٹو بشکریہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ
|
امریکی ریاست مسوری کے مارکوس ” ہاٹ ڈاگ مین” نے دنیا کا سب سے بڑا ہاٹ ڈاگ ٹھیلا تیار کیا ہے اور آپ خود دیکھ سکتے ہیں کہ یہ کتنا بڑا ہے۔
US state of Missouri Marcos "Hot Dog Man " the world 's largest hot dog jog up and you can see how big it is .
سب سے طویل قامت جوڑا
فوٹو بشکریہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ
|
چین کے 33 سالہ منگ منگ اور ان کی اہلیہ 29 سالہ ژو یان کے حصے میں دنیا کے سب سے لمبے شادی شدہ جوڑے کا عالمی ریکارڈ آیا ہے۔ منگ منگ کا قد 7 فٹ 9 انچ جبکہ ان کی بیوی کا قد 6 فٹ 2 انچ ہے۔
China’s 33-year-old Ming Ming and his wife, 29-year-old Zhou Yan’s longest married couple in the world is the world record. Ming Ming tall, 7 feet 9 inches tall, while his wife is 6 feet 2 inches.
سب سے بڑا بال پوائنٹ
فوٹو بشکریہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ
|
ہندوستان کے علاقے نظام آباد سے تعلق رکھنے والے 56 سالہ اچاریہ مکیونری سری نواس نے دنیا کا سب سے بڑا بال پوائنٹ پین تیار کیا ہے جس کی لمبائی 18 فٹ ہے اور اسے اٹھانے کے لیے ہی کم از کم چار افراد کی ضرورت ہوتی ہے۔
In India, the system belonging to the 56-year-old mkyunry Srinivas Acharya, the world’s biggest ballpoint pen has developed length is 18 feet and at least four people to lift it needs.
سب سے بڑی فر(سمور)
فوٹو بشکریہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ
|
سب سے بڑی فر یا سمور کا عالمی ریکارڈ کیلیفورنیا میں رہنے والے دو سالہ خرگوش انگورا کے نام رہا ہے اور بظاہر تو یہ خرگوش نظر آنے کی بجائے روئی کا ڈھیر لگتا ہے۔
The biggest fur or fur record two-year-old who lives in California, is the name of Angora rabbits and hares, it apparently looks like a pile of cotton instead
بی ایم ایکس سائیکل 360 ڈگری میں گھمانے کا ریکارڈ
فوٹو بشکریہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ
|
ٹوکیو کے ٹاکیرو اکیڈا نے ایک منٹ میں بی ایم ایکس سائیکل کو ایک منٹ میں 360 ڈگری پر سب سے زیادہ تعداد یعنی 83 بار گھما کر گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے نئے ایڈیشن میں جگہ بنائی۔
Tokyo takyru akyda IBM X cycle in one minute at 360 degrees in one minute more than the 83 times around the new edition of the Guinness World Record set in place.
ایک کتے کا ایک منٹ میں پنجوں سے گیند پکڑنے کا ریکارڈ
فوٹو بشکریہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ
|
نو سالہ پیورین نے ٹوکیو میں ایک منٹ کے دوران 14 بار گیند پکڑ کر یہ دلچسپ ریکارڈ اپنے نام کیا۔
During the nine-year-old pyuryn Tokyo 14 times a minute to catch the ball, it will be interesting record.
کسی زندہ جانور کے سب سے زیادہ پھیلے ہوئے سینگ
فوٹو بشکریہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ
|
بگ ریڈ 907 نامی ٹیکساس کے اس بیل نے یہ عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا ہے جس کو آپ خود بھی دیکھ سکتے ہیں کہ یہ سینگ کیسے پھیلے ہوئے ہیں۔
Big Red 907, a Texas bull who has the world record, you can also see how the horns are spread.
ہاتھوں اور پیروں کی سب سے زیادہ انگلیاں
فوٹو بشکریہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ
|
ہندوستانی ریاست گجرات کے 28 سالہ دیوینڈر شتر کے ہاتھوں اور پیروں میں چودہ، 14 انگلیاں ہیں جو کہ کسی کام کے دوران مشکل کا باعث تو نہیں ہوتیں مگر انہیں کچھ کاٹتے ہوئے کافی احتیاط کرنا پڑتی ہے۔
Indian state of Gujarat in the hands and feet of 28-year-old camel Davedhar fourteen, 14 fingers, that does not cause a problem at work, but they have to be careful enough to reap some.
سب سے بڑے ناخن
فوٹو بشکریہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ
مہاراشٹر کے اس 62 سالہ رہائشی شردر چلال نے 1952 کے بعد سے اپنے ناخنوں کو کاٹا ہی نہیں اور اب ان کی مجموعی لمبائی 909.6 سینٹی میٹر ہوچکی ہے ، تاہم سب سے لمبا ناخن 186.6 سینٹی میٹر لمبا ہے جو کہ لگ بھگ ان کی اپنی جسمانی لمبائی جتنا ہی ہے۔
Srdr shouted the 62-year-old resident of Maharashtra since 1952, did not cut his fingernails and now has an overall length of 909.6 cm, the longest nails approximately 186.6 cm tall that their height the same.
|